کئی مرتبہ لوگوں کو شادی شدہ لوگوں سے بھی عشق ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ شادی کے بندھن تک پہنچ جاتا ہے ۔ ایسا صرف عام لوگوں کی زندگی میں ہی نہیں ہوتا ، بلکہ کئی بالی ووڈ سلیبریٹیز نے بھی ایسا کیا ہے ۔ بالی ووڈ کی کئی ایسی مشہور اداکارائیں ہیں ، جن کا پہلے سے شادی شدہ مردوں پر دل آگیا اور پھر ان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔ ( تصویر : نیوز 18 )