உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رتک روشن سے عالیہ بھٹ تک، 6 بالی ووڈ اداکار جو ہالی ووڈ میں دھوم مچانے کو ہیں تیار

    کبھی ایسٹ اور ویسٹ کا ملن ایک خواب جیسا تھا، لیکن آج رتک روشن (Hrithik Roshan)، عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) جیسے بالی ووڈ کے کئی ٹیلنٹیڈ اسٹارس اپنے خوابوں کو جی رہے ہیں۔ وہ ہالی ووڈ فلموں میں اسکرین اسپیس شیئر کرنے کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ سنیما دنیا میں اس میل جو سے تخلیق کاروں کو مزید فروغ ملے گا۔