உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ کرینہ کپور خان نے Valentine's Day پر شوہر سیف علی خان کے لئے ہوئیں رومانٹک، کھلے عام کر ڈالا ایسا

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) نے اپنے ویلنٹائن پر شویر سیف علی خان (Saif Ali Khan) اور بیٹے تیمور علی خان کیلئے بیحد ہی خاص پوسٹ کی۔ اداکارہ نے اپنے پسندیدہ بوائز کے ساتھ دو تصویریں شیئر کی ہیں اور ویلنٹائن ڈے پر اپنے پیار کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے پسندیدہ لڑکوں کے ساتھ دو تصویریں شیئر کئ ہیں اور پیار کا اظہار کیا کیا ہے۔