உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ’پٹھان‘ سے لے کر ’لال سنگھ چڈھا‘ تک، الی ووڈ کی ان 8 فلموں کے لئے فنکاروں کو ملی منہ مانگی رقم

    بالی ووڈ(Bollywood Films) کی کئی بڑی بجٹ فلموں میں کام چل رہا ہے۔ مداح ’لال سنگھ چڈھا (Laal Singh Chaddha)‘، ’پٹھان (Pathan)‘، جیسی فلموں کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ آئیے، جانتے ہیں کہ ان فلموں کے لیڈ اداکار نے کتنی فیس چارج کی ہے۔