உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شہناز گل سے نیتو کپور تک، ستارے جو اپنوں کو کھونے کے غم میں ٹوٹے، پھر کی شاندار واپسی

    گزشتہ کئی سالوں میں کئی مشہور ہستیاں یہ دنیا چھوڑ کر چلی گئیں۔ پیچھے رہ گئیں صرف ان کی یادیں، جس کے سہارے ان کے قریبی اپنا حوصلہ بنائے ہوئے ہیں۔ سدھارتھ شکلا (Sidharth Shukla) کی موت کے مہینے بھر بعد شہناز گل (Shehnaaz Gill) نے واپسی کا ارادہ کرلیا ہے۔ آئیے ایسے کچھ ستاروں کے بارے میں جانتے ہیں، جنہوں نے اپنوں کو کھونے کے بعد واپسی کی ہے۔