لتا منگیشکر کے انتقال پر ہندوستان بھر میں سوگ کا ماحول محسوس کیا جارہا ہے۔ لتا منگیشکر کی موت ملک کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ ان کی روح کو سکون ملے! لتا منگیشکر کی جسد خاکی آخری جھلک کے لیے ممبئی کے مشہور شیواجی پارک میں رکھا گیا۔ آخری رسوم (Lata Mangeshkar Funeral) شیواجی پارک میں بجے پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ ۔ تقریباً سات بج کر پندرہ منٹ پر بھائی نے انہیں مگنی دی۔