ملک کے مشہر کامیڈین اور اداکارہ راجو شریواستو کا بدھ کو 58 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ وہ تقریبا ایک مہینے سے اسپتال میں تھے ۔ سب کو ہنسانے والے راجو شریواستو تقریبا 20 کروڑ روپے کے املاک کے مالک تھے ۔ ان کے پاس بی ایم ڈبلیو، آڈی اور ٹویوٹو جیسی لگزری کاریں تھی ۔