گندی بات جیسی ویب سیریز اور بھوجپوری میں کام کرچکیں اداکارہ مہما گپتا اپنی تازہ تصاویر کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اس میں اداکارہ اپنے کروی فیگر کو فلانٹ کررہی ہیں ۔ اکثر دیکھا جاتا ہے کہ وہ اپنی فٹنس اور ورک آوٹ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ (Photos- Mahima gupta Instagram)