உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ مہما گپتا نے شیئر کردی اتنی زیادہ بولڈ تصویریں، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ!

    Mahima Gupta PICS: بھوجپوری انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مہما گپتا اداکاری سے زیادہ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن اپنے نئے نئے فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سے انہوں نے ایسی تصویریں شیئر کی ہیں، جنہیں آپ نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں ۔