உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy B'day Gauhar Khan: جب گوہرخان کو لائیوشو کےدوران شخص نے مارا تھپڑ، جانیں کیا تھی وجہ

    اداکارہ ہونے کے ساتھ ہی گوہر خان (Gauahar Khan) کامیاب ماڈل بھی رہی ہیں، لیکن ان دنوں نے ہی انہیں کوئی خاص پہچان نہیں دلائی۔ گوہر خان (Gauahar Khan Birthday) کو پہچان ملی بگ باس-7 (Bigg Boss 7 Winner) سے۔ وہ اس سیزن کی فاتح بھی رہی ہیں۔