உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گوہرخان کے ساتھ ہونے والی ساس نے شیئر کی تصویر، فیملی میں کیا استقبال

    گوہر خان (Gauahar Khan) اور زید درباد (Zaid Darbar) کی شادی کی خبروں کے درمیان ہونے والی ساس ماں فرزانہ دربار (Farzana Darbar) نے بہو گوہر خان کے ساتھ پیاری تصویر شیئرکی ہیں۔