اداکارہ گوہر خان ان دنوں اپنے شوہر زید دربار کے ساتھ اودے پور میں اپنا ہنی مون منارہی ہیں ۔ نئی نویلی دلہن گوہر خان شادی کے اگلے دن ہی کام پر لوٹ گئی تھیں ، لیکن اب اپنی شوٹنگ اور پروموشنز ختم کرکے دونوں اودے پور میں چھٹیاں منارہے ہیں ۔ (Image: Instagram)