مشہور اداکارہ گوہر خان ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ زید دربار کے ساتھ ان کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ وہیں آج ان کی مہندی کی رسم ہوئی ہے ۔ اس مہندی تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں ، جن میں دونوں کی جوڑی کافی خوبصورت نظر آرہی ہے ۔ (Photo Credit- Viral Bhayani)