ٹی وی کی مشہور اداکارہ اداکارہ گوہر خان اور زید دربار نے جمعہ کو شادی کرلی ۔ تاہم شادی سے ایک رات پہلے کی ان دونوں کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں دونوں کا اسٹائلش لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (Photo:@gauaharkhan/Instagram)