سہانا خان اور اگستے نندا ان دنوں اپنے ڈیبیو پروجیکٹ ’آرچیج‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ وہیں ان کی ماں گوری خان اور شویتا نندا بچن ایک ساتھ روم میں چھٹیاں منا رہی ہیں۔ انٹیریئر ڈیزائنر اور شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے روم ویکیشن کی جھلک فینس کو دکھائی ہے۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram @gaurikhan)