உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گہنا وششٹھ مسلسل شیئر کر رہی ہیں اپنی بولڈ تصاویر، ایک کے بعد ایک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    گہنا وششٹھ (Gehana Vasisth) اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر مسلسل اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ گہنا وششٹھ کے شیئر کرتے ہی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سےگہنا وششٹھ مسلسل اپنی بولڈ تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کر رہی ہیں۔