بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کاجول کی موسٹ اویٹیڈ فلم سلام وینکی کے ٹریلر ریلیز کے ساتھ ہی اس فلم میں ایک اہم کردار نبھانے والی اداکارہ اہانا کمرا کی تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں، جس میں وہ گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @aahanakumra)