உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    36 سال کی ہوئیں کی ’گولو گپتا‘، پہلی ہی فلم میں نظر آیا تھا شویتا ترپاٹھی کا ٹیلنٹ

    مشہور اداکارہ شویتا ترپاٹھی (Shweta Tripathi) آج اپنا 36 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ انہوں نے پردے پر کئی بولڈ اور الگ قسم کے رول نبھائے ہیں اور اپنی پرفارمنس سے شائقین کا دل جیتا ہے۔