உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وجے دیورکونڈا کو کس کرنے کے بعد رشمیکا مندانا کے ساتھ ہوا تھا یہ سب، بولیں اس وقت کو یاد کرکے روتی تھی

    Rashmika Mandanna kissing Scene with Vijay Deverakonda: رشمیکا کے مطابق جب بھی انہیں خواب آتے تو وہ جاگتی اور گھنٹوں روتی رہتی تھیں۔ رشمیکا مندانا نے کہا، میں اپنے گھر والوں کو کبھی نہیں بتا پاتی تھی کہ میں کتنے درد میں ہوں ؎کیونکہ اس وقت یہ چیزیں ان کے لیے کافی نئی تھیں اور میرے گھر والے مجھے کبھی اداس نہیں دیکھ سکتے ہیں۔