உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS:داکارہ شردھا داس نے دیسی اوتار میں جمائی ڈانس ریئلٹی شو کی محفل، جیتا لاکھوں فینس کا دل!

    شردھا داس (Shraddha Das) ساوتھ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ وہ تمل ، تیلگو کے علاوہ اور بھی دیگر زبانوں کی فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ اداکارہ اپنے اسٹائلش اور گلیمرس لک کو لے کر مشہور ہیں ۔ پردے پر وہ اپنی اداکاری سے لوگوں کو دل جیتتی ہیں تو سوشل میڈیا پر گلیمرس انداز سے ۔ ایک مرتبہ پھر شردھا اپنی تصویروں سے فینس کی توجہ حاصل کرتی نظر آرہی ہیں ۔