உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہنسل مہتا نے 54 کی عمر میں سفینہ حسین کے ساتھ کی شادی، ’پیارپر حاوی ہے‘

    ہنسل مہتا (Hansal Mehta) نے ایک کے بعد ایک کئی تصاویر کے ذریعہ فینس کو سفینہ حسین (Safeena Husain) کے ساتھ ہوئی اس شادی کی ایک جھلک دکھائی ہے۔ دونوں 17 سال تک ریلیشن شپ میں رہے۔ سفینہ کے ساتھ ہنسل کی دو بیٹیاں ہیں۔ وہ آنجہانی اداکار یوسف حسین کی بیٹی ہیں۔