رپورٹس مطابق بالی ووڈ اور ساؤتھ میں کام کرنے والی ہنسیکا موٹوانی 4 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ ان کی شادی کے حوالے سے مداحوں میں کافی جوش و خروش ہے۔ ان کی شادی کی پری ویڈنگ تقریبات بھی شروع ہو گئی ہیں۔ اس کی شروعات ممبئی کی ماتا کی چوکی سے ہوئی ہے جس میں وہ اپنے ہونے والے شوہر کے ساتھ نظر آئیں۔ اب اداکارہ نے گرل گینگ (Hansika Motwani Bachelor Party) کے ساتھ بیچلر پارٹی کی ہے۔