ہنسیکا موٹوانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی کوئی نہ کوئی تصویر (Hansika Motwani latest Photos) اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کے ہر فوٹو شوٹ میں ہر بار کچھ الگ ہی دیکھنے کے لئے ملتا ہے۔ ان کی ہر ادا کے فینس قائل ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ سے ایک بار پھر سے لوگوں کا دل مچلا دیا ہے۔