உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہنسیکا موٹوانی کی اداوں پر فدا ہوئے فینس، سوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہی سمندر والی تصاویر وائرل

    Hansika Motwani Viral Photos: ہنسیکا موٹوانی نے 16 سال کی عمر میں جب ڈیبیو کیا تو ہمیش ریشمیا اس وقت 34 سال کے تھے اور بطور ہیرو وہ بھی اپنا ڈیبیو کر رہے تھے۔ ’آپ کا سرور‘ کے لئے ان دونوں ہی فنکاروں کو بیسٹ ڈیبیو کا نامینیشن ملا، لیکن فلم کو کرٹکس نے بکواس قرار دیا۔ باکس آفس پر فلم نے کمائی کی، لیکن ہنسیکا اور ہمیش دونوں کے ہی کیریئر کو اس سے کوئی فائدہ نہیں ملا۔ ہمیش نے اس کے بعد کئی فلاپ فلموں میں ہاتھ آزمانے کے بعد اب اداکاری سے توبہ کرلی ہے، لیکن ہنسیکا نے ‘آپ کا سرور‘ کی ناکامی کے بعد ساوتھ کا رخ کیا اور وہیں کی ہوکر رہ گئیں۔