فلم اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن کا یوم پیدائش ہے۔ آرادھیا آج اپنی 8 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
9/ 2
بالی ووڈ کے سب سے مشہور اسٹار کڈس میں سے ایک آرادھیا بچن کی آج سالگرہ ہے۔ وہ آج 8 سال کی ہوگئی ہیں۔ 16 نومبر 2011 کو آرادھیا کا جنم ہوا۔(تصویر انسٹاگرام)۔
9/ 3
بتادیں کہ آرادھیا اپنے کنبے میں سب کی لاڈلی ہیں۔ اس بات کا اندازہ ان کچھ تصویروں کے ذریعے سمجھاجاسکتا ہے۔ ۔(تصویر انسٹاگرام)۔
9/ 4
آرادھیا بالی ووڈ کی سب سے شرمیلی اسٹار کڈ کہی جاتی ہیں۔(تصویر انسٹاگرام)۔
9/ 5
آرادھیا ماں ایشوریہ رائے کے ساتھ ہی کیمرے کے سامنے زیادہ نظر آتی ہیں۔(تصویر انسٹاگرام)۔
9/ 6
کان فلم دیسٹیول میں روانہ ہونے سے پہلے ممبئی میں آرادھیا نے کچھ اس طرح سے تصویر کھنچوائی تھی۔ (تصویر انسٹاگرام)۔
9/ 7
بتادیں کہ آرادھیا پر ان کے گھر میں بڑے سے لیکر چھوٹے تک سبھی ان کو بیحد پیار کرتے ہیں
9/ 8
اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ گھر میں سبھی آرادھیا سے کس قدر پیار کرتے ہیں۔