உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوم پیدائش پر خاص: کیا آپ جانتے ہیں ایشوریہ رائے کا پہلے ہیرو، جس کے ساتھ کیا تھا رومانس

    Happy Birthday Aishwarya Rai: ساوتھ سنیما (South Cinema) سے اپنے کیریئرکا آغاز کرنے والی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن (Aishwarya Rai bachchan) 47 سال کی ہوگئی ہیں۔ فلموں میں آنے سے پہلے وہ اشتہار اور ماڈلنگ کیا کرتی تھیں۔ بیشترلوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بالی ووڈ سے کیا تھا۔ ایسے میں آپ کو ان کے پہلے آن اسکرین ہیرو کے بارے میں بتا رہے ہیں، وہ ساوتھ سنیما سے تعلق رکھتے ہیں۔