உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی تھی کمل ہاسن کی بیٹی کی پرائیویٹ تصویر، ایکس بوائے فرینڈ کے ساتھ کیا تھا شیئر!

    Happy Birthday Akshara Haasan: فلم ’شمیتابھ‘ (Shamitabh) سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ساوتھ اداکارہ اکشرا ہاسن (Akshara Haasan) آج اپنا 30 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ بہن شروتی ہاسن کی طرح ہی وہ بھی اپنی پرسنل لائف کو لے کر سرخیوں میں آچکی ہیں۔ ان کے یوم پیدائش پر ان کے انٹرنیٹ پر لیک ہوئی پرائیویٹ تصاویر (Akshara Haasan Private Photos) کی کہانی آپ کو بتا رہے ہیں۔