உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب شادی شدہ پون سنگھ نے اکشرا سنگھ کے ساتھ ہوٹل میں کی تھی بدسلوکی تو اداکارہ نے کردی تھی بغاوت

    Happy Birthday Akshara Singh: بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) اکشرا سنگھ (Akshara Singh) کا آج جنم اشٹمی کے موقع پر 28واں یوم پیدائش ہے۔ ان کی پیدائش 30 اگست، 1993 کو بہار کے پٹنہ میں ہوئی تھی۔ وہ ان دنوں ٹی وی ریئلٹی شو ’بگ باس اوٹی ٹی (Bigg Boss OTT)‘ سے ناظرین کو لطف اندوز کررہی ہیں۔