உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    15 لوگوں کے سامنے بے حد بولڈ سین دے کر ساوتھ اداکارہ نے مچایا تھا تہلکہ، جانیں پورا معاملہ

    Happy Birthday Amala Paul: ساوتھ انڈیا کی بے حد بولڈ اداکارہ (South Bold Actress) امالا پال (Amala Paul)، 30 سال کی ہوگئی ہیں۔ ان کی پیدائش 26 اکتوبر، 1991 کو ہوئی تھی۔ وہ اپنی بولڈ اداوں کے لئے جانی جاتی ہیں۔ آئیے ان کے یوم پیدائش (Amala Paul Birthday) کے موقع پر ان سے متعلق کچھ خاص باتیں بتاتے ہیں۔