உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday Amitabh Bachchan: نوجوانوں کے لئے اسٹائل آئیکن بنے بگ بی ہمیشہ سے ہیں فیشنیبل

    Happy Birthday Amitabh Bachchan: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا 11 اکتوبر یعنی آج یوم پیدائش ہے۔ امیتابھ بچن ہمیشہ سے کول فیشن کے لئے جانے جاتے ہیں۔