نرہوا اپنی اس سوچ میں کامیاب بھی ہوئے۔ اداکارہ کو ان کی پہلی فلم میں ہی ناظرین سے بہت زیادہ پیار ملا۔ ان کی جوڑی کو اس میں خوب پسند کیا گیا تھا۔ اس کے بعد تو نرہوا اور امرپالی دوبے نے ایک ساتھ 30 سے زیادہ فلموں میں کام کیا اور عالم یہ ہوگیا ککہ ان کے افیئر تک کی خبریں آنے لگیں۔ اتنا ہی نہیں لوگ انہیں شوہر-بیوی تک سمجھ بیٹھے تھے۔