உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Arvind Akela kallu Birthday: برتھ ڈے پر پونم دوبے کے ساتھ دولہے کے گیٹ اپ میں نظر آئے کلو، فینس نے دی مبارکباد

    Happy Birthday Arvind Akela kallu: بھوجپوری سنیما کے بہترین اداکار اور گلوکار اروند اکیلا کلو (Arvind Akela Kallu) کا آج یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر جہاں بھوجپوری کے تمام اسٹارس انہیں مبارکباد دے رہے ہیں، وہیں اداکارہ پونم دوبے (Poonam Dubey) نے اس موقع پر ان کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دونوں کو دولہا اور دلہن کے گیٹ اپ میں دیکھا جاسکتا ہے اور فینس بھی خوب مبارکباد دے رہے ہیں۔