உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday Bhumika Chawla: ’تیرے نام‘ اداکارہ بھومیکا چاولہ کو چھوڑنا پڑا بالی ووڈ

    بالی ووڈ میں بھاگیہ شری (Bhagyashree) کے بعد کسی اداکارہ کی بھولی صورت اور مسکان نے ناظرین کا دل جیت لیا تو وہ ہیں بھومیکا چاولہ (Bhumika Chawla)۔ سلمان خان (Salman Khan) کے ساتھ ’تیرے نام (Tere Naam)‘ سے راتوں رات چھا جانے والی اداکارہ آج اپنا 43 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔