உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شہناز گل کا ہر لک ہے پرفیکٹ، ان کا Fashion Satyle آپ کے بھی آسکتا ہے کام، ضرور کریں ٹرائی

    Happy Birthday Shehnaaz Gill: آج بگ باس 13 کی فیم شہناز گل کی سالگرہ ہے۔ 'پنجاب کی کٹرینہ کیف' کے نام سے مشہور شہناز کا نہ صرف اسٹائل بلکہ ان کا فیشن سینس بھی ان کے مداحوں کو پسند آتا ہے۔ ہر موقع کے لیے ایک بہترین لباس ان کی الماری میں مل سکتا ہے۔ تصاویر دیکھیں