உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Birthday: ارب پتی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں چرنجیوی کی بہو، کیا آپ نے دیکھی اداکار کی فیملی تصاویر

    Happy Birthday Chiranjeevi: ساوتھ سنیما (South Cinema) کے سپر اسٹار چرنجیوی (Chiranjeevi) کی پاپولرٹی کسی سے کم نہیں ہے۔ ان کے مداح صرف جنوب میں ہی نہیں بلکہ ہندی سنیما کی دنیا میں بھی ہیں، جتنا بڑا ان کا نام ہے، ویسی ہی ان کی فیملی ہے۔ اس بات کو بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کی بہو اپاسنا کمنینی (Upasana Kamineni) ارب پتی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں۔ اداکار سے متعلق باتیں آج ہم اس لئے کر رہے ہیں کیونکہ وہ 66 سال کے ہوگئے ہیں۔ اس خاص موقع پر آپ کو ان کی فیملی (Chiranjeevi Family) سے روبرو کروا رہے ہیں۔