உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جانیں دشا پٹانی نے کیوں کہا ایسا، 'میں اپنے لئے کپڑے پہنتی ہوں، تمہارے لئے نہیں

    اداکارہ دشا پٹانی کا آج یوم پیدائش ہے ۔ ان کی پیدائش 13 جون 1992 کو ہوئی تھی ۔ آج وہ اپنا 29 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔