உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     Happy Birthday Esha Deol: آخرکیوں ایک دہائی سے فلموں میں نظر نہیں آئیں ایشا دیول

    ایشا دیول (Esha Deol) کے دہائی میں بالی ووڈ میں سرگرم تھیں۔ سال 2002 میں انہوں نے ’کوئی میرے دل سے پوچھے (Koi Mere Dil Se Poochhe)‘ سے ساتھ اپنے اداکاری کیریئر کا آغاز کیا، لیکن سال 2011 کے بعد انہوں نے بڑے پردے سے دوری بنالی۔ حال ہی میں ایشا نے کھل کر بات کی، آخر کیوں انہوں نے 10 سالوں تک بالی ووڈ سے دوری بنا لی تھی۔ ایشا اب اجے دیوگن کی ویب سیریز ’رودر- دی ایج آف ڈارکنیس‘ سے کم بیک کر رہی ہیں۔