உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے بعد شاہ رخ خان نے بیوی گوری خان سے کہہ دی تھی ایسی بات، جو بن گئی تھی سرخیاں۔۔۔

    شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) اور گوری خان (Gauri Khan) کی شادی کو اب 28 سال ہوگئے ہیں ۔ دونوں کو بالی ووڈ کا آئیڈیل جوڑا مانا جاتا ہے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی کے بعد شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ کو نماز پڑھنے اور برقع پہننے کیلئے کہا تھا ۔