உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Hansika Motwani کا گلیمر اوتار، کبھی ایک انجیکشن کی وجہ سے اچانک ہو گئی تھیں بڑی

    Happy Birthday Hansika Motwani: ہنسیکا کو 16 سال کی عمر میں ہمیش ریشمیا کی فلم 'آپ کا سرور' میں مرکزی اداکارہ کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ اس میں وہ کافی بڑی دکھائی دے رہی تھیں۔ اس میں ان کے جسم میں بہت سی تبدیلیاں دیکھی گئیں جن میں ان کے ایکسپریشن بھی شامل تھے۔ اس کے بعد میڈیا میں ان کے بارے میں خبریں آئیں کہ وہ خود کو بڑا دکھانے کے لیے ہارمونل انجیکشن لگاتی تھیں۔