உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Himashi Khurana Birthday: ہمانشی کھورانہ کا شہناز گل سے تھا زبردست اختلاف، بگ باس میں ملا تھا سچا پیار

    ہمانشی کھورانہ کا آج یوم پیدائش (HImashi Khurana Birthday) ہے۔ وہ آج 30 سال کی ہوگئی ہیں۔ اپنے یوم پیدائش کا جشن منانے کے لئے وہ بوائے فرینڈ عاصم ریاض کے ساتھ برطانیہ کے ویکیشن پر ہیں۔ ویکیشن کی تصاویر دونوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے۔ ان تصاویر کے ذریعہ ہم ہمانشی کے کیریئر اور ان سے متعلق تنازعات کے بارے میں بتا رہے ہیں۔