உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوم پیدائش پر خاص: فیسٹیو سیزن میں سب سے فیشنیبل اور خوبصورت دکھنے کے لئے برتھ ڈے گرل حنا خان کی اسٹائل اپنائیں

    Happy Birthday HIna Khan: آج ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ سیریل کی اکشرا یعنی حنا خان کا یوم پیدائش ہے۔ پہلے چھوٹے پردے پر آدرش بہو، پھر بگ باس میں بولڈ اوتار میں نظر آنے والی حنا خان کے لاکھوں فینس ہیں۔ لوگ ان کی شاندار اداکاری ہی نہیں، ان کے فیشن سینس کے بھی قائل ہیں۔ فیسٹیو سیزن میں آپ ان کے ڈریسنگ اسٹائل کو کاپی کر سکتی ہیں۔

    تازہ خبر