உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دو شادی، 2 افیئر اور ایک کے ساتھ لیو ان، 5 خواتین کے ساتھ رشتے میں رہے کمل ہاسن

    Happy Birthday Kamal Haasan: ساوتھ سے بالی ووڈ تک میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکے اداکار کمل ہاسن (Kamal Haasan) نے کل اپنا 67 واں یوم پیدائش منا چکے ہیں۔ انہوں نے ہندی، ساوتھ سے لے کر بنگالی فلموں تک میں کام کیا ہے۔ وہ جتنی اپنی فلموں کو لے کر سرخیوں میں رہے ہیں، اتنا ہی وہ اپنی پرسنل لائف (Kamal Haasan Personal Life) کو لے کر بھی سرخیوں میں رہے ہیں۔