اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیحد ہی اسٹائلش ہیں کشمیرا شاہ، تصویریں دیکھ کر عمر کا اندازہ لگانا مشکل

    HAPPY BIRTHDAY KASHMERA SHAH- سال 2012 میں کشمیرا شاہ نے گووندا کے بھتیجے کرشنا ابھیشیک کے ساتھ شادی کی۔ اس جوڑے نے امریکہ میں بغیر کسی کو بتائے خفیہ شادی کر لی تھی۔ آج اس جوڑے کے دو بچے بھی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی لوگ اس جوڑے کو ایک ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

    تازہ خبر