உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Kriti Sanon Saree Look: ساڑی میں دیسی اور گلیمر دونوں کا تڑکا لگاتی ہیں کیرتی سینن، دیکھیں خوبصورت تصاویر

    Kriti Sanon Saree Look: کیرتی سینن بالی ووڈ کی سب سے مشہور اور خوبصورت اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے آج اپنا 32 واں برتھ ڈے سیلبریٹ کیا ہے۔ کیرتی سینن جتنی بہترین اداکارہ ہیں، اتنا ہی عمدہ ان کا فیشن سینس ہے۔ کیرتی سینن ساڑی میں اپنا دیسی اور گلیمرس انداز دونوں بخوبی دکھانا جانتی ہیں۔