உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    B'day Spl: ’ندیا کے پار‘ کی ’رججو‘ کی بیٹی ہیں متھن چکرورتی کی بہو مدالسا شرما، ریئل لائف میں ہیں بے حد بولڈ

    Happy Birthday Madalsa Sharma: ساوتھ اداکارہ (South Actress) مدالسا شرما (Madalsa Sharma) آج 30 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم ممبئی کے ماربل آرک سے کی تھی۔ اس کے ساتھ انہوں نے انگلش سے بی اے کیا تھا۔ وہ ریئل لائف میں متھن چکرورتی (Mithun Chakraborty) کی بہو ہیں اور ساتھ ہی بے حد بولڈ ہیں۔