உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Mahesh Bhatt B'day Spl: تنازعہ سے ہے مہیش بھٹ کا پرانا رشتہ، کبھی بیٹی کو بوسہ دے کر تو کبھی افیئر کی وجہ سے سرخیوں میں رہے

    مہیش بھٹ (Mahesh Bhatt) اپنی فلموں یا پروفیشنل لائف کی وجہ سے ہی نہیں، پرسنل لائف کو لے کر بھی خوب سرخیوں میں رہے۔ اکثر تنازعات کا شکار رہے مہیش بھٹ آج یعنی 20 ستمبر کو اپنا یوم پیدائش (Happy Birthday Mahesh Bhatt) منا رہے ہیں۔ ان کی عمر اب 72 سال کی ہوگئی ہے۔