உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    64 کی عمر میں بیحد اسٹائلش نظر آتی ہیں Neetu Kapoor، شاندار لک کلئے لڑکیاں کر سکتی ہیں فالو

    Happy Birthday Neetu Kapoor: اگر آپویسٹرن ڈریس میں آرام دہ نظر آنا چاہتے ہیں، تو آپ نیتو جی کے اس انداز کو فالو کر سکتے ہیں۔ نیتو کپور نے یہاں گلابی رنگ کی دھوتی اسٹائل کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔ اس سلک فیبرک ڈریس پر سلور ورک کیا گیا ہے۔ آپ اس ہندوستانی ایتھنک لباس کو تہواروں یا پارٹیوں میں پہن کر جا سکتے ہیں۔