உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nikita Dutta B'day Special: نکتا دتہ بنی تھیں فیمینا مس انڈیا فائنلسٹ، ٹی وی کی دنیا سے رکھا بالی ووڈ میں قدم

    نکتا دتہ (Nikita Dutta Photos) بے حد خوبصورت اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں ان کی ’ڈبک‘ اوٹی ٹی پرریلیز ہوئی ہے۔ آج ان کا یوم پیدائش (Nikita Dutta Birthday) ہے۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ہم آپ ان کی اب تک کے سفر کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ساتھ ہی ان کی کچھ تصاویر دکھا رہا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ سادگی کے ساتھ رہ کر بھی آپ گلیمرس نظر آسکتے ہیں۔