உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری کی بیٹی کی دلکش اداؤں پر فینس نے جم کر پرسایا پیار، گھاس پہ بیٹھ کر ہاٹ اوتار میں کرایا فوٹو شوٹ

    پلک تیواری ان تصاویر میں مختلف پوز دے رہی ہیں۔ وہ اپنی دلکش اداؤں سے مداحوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ ان تصاویر پر تبصرے کرتے ہوئے مداح ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگ آگ اور دل والے ایموجیز کمینٹ باکس میں کمینٹ کر رہے ہیں۔