உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy B'day Pooja Banerjee: پوجا بنرجی فٹنس میں نہیں ہیں کسی سے کم، دیکھیں 10 خوبصورت تصاویر

    پوجا بنرجی (Pooja Banerjee) ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اور ٹیلنٹیڈ اداکارہ میں سے ایک ہیں۔ آج 8 نومبر کو اداکارہ کا یوم پیدائش (Pooja Banerjee Birthday) ہے۔ پوجا کے تمام مداح اور دوست انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ آئیے، اس خاص موقع پر اداکارہ کی 10 خوبصورت تصاویر دیکھیں۔